Posts

Showing posts with the label حضرت، رابعہ، بصری، اعتراض، جواب، مرزا، انجینئر،

حضرت مائی رابعہ بصری رحمت اللہ علیہا پر اعتراض کا جوابہ

Image
انجینئر محمد علی مرزا کا سیدتنا رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیھا پر اعتراض انجینئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں "مولا علی کی جانب ایک جھوٹ منسوب ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ میں اللہ کی عبادت جنت و جہنم کی وجہ سے نہیں کرتا بلکہ اس لئے کرتا ہوں کہ وہ عبادت کے لائق ہے  لیکن ہاں رابعہ بصری اپنے ایک ہاتھ میں پانی اور ایک ہاتھ میں آگ لے کر کہتی تھیں کہ میں اس پانی سے جہنم کی آگ بھجا دونگی اور آگ سے جنت ختم کردونگی تا کہ سب لوگ اللہ کی عبادت اس ہی کی وجہ سے کریں ہماری عوام سبحان اللہ کہتی ہے جبکہ میں کہتا ہوں لعنت اللہ علیہ مرزا صاحب نے آیات کا سہارا لے کر رابعہ بصری کا رد کیا(اور بیشک یہ جملہ خلاف شریعہ ہے)  اور ایک حدیث پڑھی جس میں صحابی ربیع رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت میں ان کا پڑوس مانگا تھا پھر کہتا ہے اللہ ہمارا حشر ربیع کے ساتھ کرے اور تمہارا رابعہ کے ساتھ (یعنی رابعہ بقول اس کے جہنمی ہیں معاذاللہ) مزید کہتا ہے یہ لوگ بھی ناصبیوں کی طرح ہیں جو یزید کو جنتی کہتے ہیں لیکن جب کہا جائے کہ اللہ تمہارا حشر یزید کے ساتھ کرے ...