ملالہ یوسفزئی ۔۔۔۔۔۔۔ ! کو جاننا ضروری ہے ۔
" پاکستان کا مطلب کیا ؟ بم دھماکے اور اغواء " ۔۔ یہ الفاظ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاالدین کے ہیں جنکی ویڈیو بھی دستیاب ہے ۔۔ ! ملالہ یوسف زئی اور انکے والد کے حوالے بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کو ضرور جاننا چاہئے ۔۔ ملالہ کی کتاب " آئی ایم ملالہ " لکھنے میں انکی مدد کرسٹیمنا لیمب نامی جرنلسٹ نے کی ہے ۔ کرسٹینا لیمب کی اصل وجہ شہرت پاکستان اور پاک فوج مخالفت ہے۔ ان پر حکومت پاکستان کی جانب سے پابندی ہے۔ ملالہ سلمان رشدی کی گستاخانہ کتاب " شیطانی آیات" کے بارے میں لکھتی ہیں کہ " اس کے والد کے خیال میں وہ آزادی اظہار ہے" ۔۔۔ ملالہ یوسفزئی اپنی کتاب میں قرآن پر تنقید کرتی ہیں اور اس میں خواتین سے متعلق موجود قوانین سے وہ متفق نہیں۔ مثلاً وہ ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی کو غلط کہتی ہیں جو کہ قرآن کا حکم ہے اسی طرح وہ زنا سے متعلق 4 لوگوں کی گواہی کو بھی درست نہیں سمجھتیں۔ آئی ایم ملالہ صفحہ نمبر 24 اور صفحہ نمبر 79۔ اسی کتاب کے صفحہ نمبر 28 پر وہ اسلام کا سیکولرازم اور لبرازم سے موازنہ کرتے ہوئے اسلام کو ملٹنٹ ( دہشت گرد ) قرار دیتی ہیں ( نعو...