Posts

Showing posts with the label نبی، کریم، صلی، اللّٰہ، علیہ، وسلم، سلسلہ، نسب، قرآن، حدیث، اسلام، islamiczauq

نبی اکرم ﷺ کا نسب نامہ کیا ہے؟

Image
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہء نسب تمام عالم کے سلاسلِ انساب سے اعلیٰ و برتر ہے۔ حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سَمِعْتُ رَسُوْلَ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم یَقُوْلُ: إِنَّ ﷲَ اصْطَفٰی کِنَانَةَ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِیْلَ، وَاصْطَفٰی قُرَیْشًا مِنْ کِنَانَةَ، وَاصْطَفٰی مِنْ قُرَیْشٍ بَنِي هَاشِمٍ، وَاصْطَفَانِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ. میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے اولادِ اسماعیل علیہ السلام سے بنی کنانہ کو منتخب کیا اور اولادِ کنانہ میں سے قریش کو منتخب کیا اور قریش میں سے بنی ہاشم کو منتخب کیا اور بنی ہاشم میں سے مجھے شرفِ انتخاب بخشا۔ مسلم، الصحیح، کتاب الفضائل، باب فضل نسب النبي صلی الله علیه وآله وسلم، 4/1782، الرقم: 2276 ترمذي، السنن، کتاب المناقب عن رسول اﷲ صلی الله علیه وآله وسلم: باب ما جاء في فضل النبي صلی الله علیه وآله وسلم، 5/583، الرقم: 3605 اور ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضي اﷲ عنہا سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:...