حضرت ﻋﻼﻣﮧ ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ صاحب ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺣﯿﺮﺍﻥ


آج کی اس تحریر میں ہم آپ کو حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی مدظلہ العالی اور تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ پاکستان سے جڑی پانچ ایسی باتیں بتائیں گے جن کو پڑھ کر آپ لوگ حیران ہو جائیں گے۔۔۔۔

(1)
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی مدظلہ العالی کی تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ پاکستان دنیا کی واحد ایک ایسی تحریک ہے جو اپنے شوشل میڈیا پر کام کرنے والے ورکرز کو پیسہ نہیں دیتی، پھر بھی پتہ نہیں کیوں لوگ ان کے ہر ٹرینڈ میں شامل ہوتے ہیں۔۔۔۔

(2)
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی مدظلہ العالی پہلے چل پھر سکتے تھے بعد میں کار ایکسڈنٹ کی وجہ سے آپ کی دونوں ٹانگوں کو کافی نقصان پہنچا اسی دن سے آپ وہیل چیئر کا استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔

(3)
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ فیض آباد میں ہونے والا دھرنا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب دھرنا تھا۔۔۔۔۔۔

(4)
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی مدظلہ العالی کے اکثر بیانات پنجابی زبان میں ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہر زبان والے آپ کے بیان شوق سے سنتے ہیں۔۔۔۔

(5)
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ سب سے عجیب بات کہ حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی مدظلہ دنیا کا واحد ایسا لیڈر ہے جس نے اپنی الیکشن کمپین میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا لیکن اس کے باوجود ان کی تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ پاکستان نے پورے پاکستان میں بیس لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔۔۔۔۔۔


Comments

Popular posts from this blog

:::::::::آپ کون سی خاتون پسند کرتے ہیں:::::::::::